قومی اسمبلی جمہوری عمل کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے کی کوشش میں مصروف عمل ہے،
انتخابی دن منانے کا مقصد یہ ہے لوگوں کے اندر انتخابی عمل میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے شعور کو اٴْجاگر کرنا ہے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ووٹرز ڈے پر پیغام
جمعرات 7 دسمبر 2017 20:52
(جاری ہے)
انتخابی عمل میں خواتین کا کردار بہت اہم ہے جس کے ذریعے وہ اپنے حقوق کا تحفظ کر سکیں گئی ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مجموعی طور پر 97ملین رجسٹرڈ ووٹرز ووٹ کے ذریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں۔ ملک میں 44فیصد ووٹرز کے عمریں 35سال تک ہیں جو انتخابی عمل پر مثبت اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2013ء میں پہلی بار ایک جمہوری حکومت نے دوسر ی جمہوری حکومت کو اپنے اختیارات سونپے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی نے حال ہی میں انتخابی اصلاحات کا جامع مسودہ قومی اسمبلی سے مشترکہ طور پر منظور کروایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک میں تعلیمی پروگرام ، سیمیناراور دیگر معاشرتی سرگرمیوں میں وفاق اور صوبوں کی سطح پرعوام کے اندر ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.