خیرپور میڈیکل کالج اسپتال میں ڈسپنسر کے تحریری امتحان 09 دسمبر کو ہونگے

جمعہ دسمبر 00:10

سکھر۔ 7دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2017ء) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خیرپور میڈیکل کالج اسپتال کے جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اسپتال میں ڈسپنسر کے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ انٹرویو اور زبانی امتحان کے لیے 09 دسمبر 2017 کو صبح 9 بجے ایم ایس کے دفتر واقع سول اسپتال پہنچ کر انٹرویو اور زبانی امتحان میں شامل ہوں ۔

Your Thoughts and Comments