عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، دن رات کام کرکے اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ،شہبازشریف
جمعہ 8 دسمبر 2017 21:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دن رات کام کرکے اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور منصوبے میں ہونے والی تاخیر کو دن رات محنت کرکے دور کریں گے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ میٹرو اورنج لائن ٹرین منصوبہ پاکستان کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور مفاد عامہ کا عظیم الشان منصوبہ ہے۔ منصوبے کی تکمیل سے عوام کو بین الاقوامی معیار کی سفری سہولت میسر آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.