پو رے مسلم ممالک کو اس نا ز ک معا ملے پر اکٹھا ہوکر اپنا بھر پور احتجاج ریکارڈ کر انا چا ہیے ۔ضلعی امن کمیٹی
جمعہ 8 دسمبر 2017 23:00
(جاری ہے)
سلطا ن محمو د ملک ،مولا نا عنا یت اللہ رحما نی ،علا مہ عبدالحق مجا ہد ، سید اصغر عباس نقو ی اور سلیم بلال عطا ر ی نے کہا کہ مذ ہبی جماعتیں پرامن رہتے ہو ئے اپنا مو قف اور حتجا ج ریکا رڈ کر ائیں گی تا ہم شہر کی فضا ء کو کسی صو ر ت بد امنی کا شکا ر نہیں دیا جا ئے گا ۔
اجلا س سے ظفر اقبا ل صد یقی ،قا ری طاہرمحمود ،انوار الحق مجا ہد ، عبد الر زا ق عطا ر ی اور دیگر نے کہا کہ امن کمیٹی کے پلیٹ فا ر م سے دنیا کو یہ پیغا م دینا چا ہتے ہیں کہ مسلما نو ں کے مذ ہبی جذ با ت کو ٹھیس پہنچا نے کی کوشش کر نے وا لے عبرت ناک انجا م سے دوچا ر ہو نگے ۔اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے ایڈیشنل ڈ پٹی کمشنر ریونیو زاہد اکر ام نے کہاکہ حکو مت بین الا قوامی فور م پر اس ایشو کو نہا یت سنجید گی سے اٹھا رہی ہے اور احسن اندا ز میں قو م کی تر جما نی کررہی ہے ۔بحیثیت مسلما ن ہمیں ایک ہو کر اسلا م دشمن قوتو ں کا مقا بلہ کر ناہے ۔انہو ں نے کہا کہ مذ ہبی و تا جر جماعتیں اور سول سوسا ئٹی کی جا نب ے احتجا ج یا ریلیو ں میں انتہا ئی سخت سکیو رٹی انتظا ما ت کئے جا ئیں گے تا کہ شہر میں امن و اما ن بر قر ار رکھا جا سکے ۔اجلاس کے آ خر میں امن کمیٹی کے ار اکین کی جا نب سے ملکی سلا متی اور امن واما ن کیلئے خصوصی دعا بھی کرائی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.