گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری
ہفتہ 9 دسمبر 2017 12:05
(جاری ہے)
کرس گیل یہ کارنامہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کے خلاف ایلیمنیٹر میچ میں سرنجام دیا، اس میچ میں انہوں نے حریف بولرز کا بھرکس نکال دیا ،ْ انہوں نے 51 گیندوں پر 14 فلک شگاف چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 126 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔
گیل نے اس میچ میںمجموعی طور پر 800 چھکے لگانے کا بھی ریکارڈ قائم کیا۔ گیل نے بی پی ایل میں ایک اننگز میں انفرادی طور پر زیادہ چھکوں کا اپنا سابقہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا، انہوں نے 2013 کے ایونٹ کے دوران ایک اننگز میں 12 چھکے لگائے تھے جبکہ ٹائنٹنز کیخلاف انہوں 14 چھکے لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور، راولپنڈی کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.