تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب میں فی میل میوزک کنسرٹ
ہفتہ 9 دسمبر 2017 14:07
(جاری ہے)
لبنانی گلوکارہ حبہ تواجی نے لہراتے ہوئے پرفارم کیا تو لڑکیاں جھومتی رہیں اور گنگناتی رہیں جبکہ اسمارٹ فون سے وڈیو بناتی رہیں۔
اکتیس سال میں پہلی بار دارالحکومت میں ہونے والی فی میل میوزک کنسرٹ میں ہزاروں خواتین شریک تھیں جس میں عربی اور انگریزی میں مخلوط گیت پیش کیے گئے۔تازہ ایونٹ اس بات کی کھلی مثال ہے کہ ولی عہد کے اصلاحات کس طرح سعودیوں کے لیے زندگی بدل رہی ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ ہفتے جدہ میں یونانی موسیقار یانی کے کئی میوزک کنسرٹس ہوئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.