جنوب مشرقی امریکہ موسم سرما کے برفیلے طوفان کی زد میں آگیا
کرسمس سے دو ہفتے قبل ہی ڈیلٹا ایرلائننز کی پروازیں منسوخ کردی گئیں
ہفتہ 9 دسمبر 2017 18:17
(جاری ہے)
جبکہ اٹلانٹا میں ایک سے دو انچ برف پڑ سکتی ہے جس سے ڈرائیونگ خطرات ہوسکتی ہے۔
کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ:ڈیلٹاایک تاخیری آپریشن برقرار رکھے گی تاکہ اس بات کو یقینی بنایاجاسکے کہ پروازیں صحیح طورپر برف کے بغیر ہیں اور مسلسل محو ہیں۔ایرلائن نے محتاط طور پر کہا ہے کہ منسوخیاں اورپروازوں میں مزید تاخیریں سامنے آسکتی ہیں۔اور اس کا انحصار طوفان کی شدت پر ہے۔صارفین(کسٹمرز)کو منسوخ شدہ پروازوں کے لیے پیسے واپس لینے کی درخواست کرنے کی اجازت ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.