حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کا رلار رہی ہے، سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب
ہفتہ 9 دسمبر 2017 20:48
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ محکمہ ایجوکیشن کمپلیکس کی عمارت ساڑھے 32ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 9سکیمیں آئی ٹی لیب کی منظوری کے بعد فنکشنل کر دیا ہے، جبکہ 44 خطرناک عمارتوں پر کام جاری ہے، انہوں نے بتایا کہ سکولوں میں ماہانہ ٹیسٹ شروع کیا جا رہا ہے جس سے بچوں کی کارکردگی میں بہتر میں مدد ملے گی۔ انہو ں نے مزید بتایا کہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے سکولوں اور اساتذہ کو چیک دیے جا رہے ہیں۔ سیکرٹری ایجوکینش نے محکمہ تعلیم کے افسران اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومت تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے انہوں نے اس موقع پر اساتذہ سے ملاقات کی جسکے کنٹریکٹ کی مدت اپریل سے ختم ہوچکی ہے BEDکی شرط لازمی تھی انہوں نے کہ چیف منسٹر کے پاس سفارشات بھیجی گئی ہیں جس پر جلد فیصلہ کر لیا جائے گا۔ قبل ازیں سیکرٹری ایجوکیشن نے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول بھگوال، گرلز ہائی سکول بھگوال، بوائز و گرلز ہائی سکول کھارا، گورنمنٹ بوائز سکول بکھاری کلاں میں آئی ٹی لیب کا افتتاح کیا اور سکول کے کلاس رومز میں بچوں سے تعلیم کے حوالے سے استفسار بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.