فنی خرابی کے باعث سعودی ائیر لائنز کی نیویارک جانے والی پرواز جدہ واپس
اتوار 10 دسمبر 2017 13:20
(جاری ہے)
اس لیے اس کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اس کو دوبارہ جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے پر اتار لیا گیا۔
تاہم اترنے سے قبل طیارہ فضا میں کچھ دیر کے لیے پرواز کرتا رہا تھا تا کہ اس کا اتنا ایندھن کم ہوجائے ، جس سے طیارہ اتر سکے۔طیارے کا اترنے کے بعد معائنہ کیا گیا لیکن اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا اور فنی عملہ نے اس کے سنسر تبدیل کر دیے تھے۔اس کے بعد یہ پرواز مسافروں کو لے کر دوبارہ نیویارک کے لیے روانہ ہو گئی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.