علینہ بہن کو قتل اس لئے کیا وہ نا زیبا ویڈیو بنا کر مجھے بلیک میل کرتی تھی،بہن علوینہ کا اعترافی بیان
علینہ کو ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کو کہا اس نے نہیں کی ،میرے منگیتر کے سمجھانے کے باوجود بھی اس نے ہماری بات نہیں مانی،اس لئے قتل کر دیا
اتوار 10 دسمبر 2017 14:14
(جاری ہے)
میں نے اپنے گھر میں رات کے وقت پچھلے راستے سے اپنے منگیتر اور اس کے دوست کو بلوایا اور ان کو اپنے گھر سے چھری فراہم کی ۔اور ان کے ساتھ مل کر ہم نے علینہ کا گلا کاٹ دیا ۔قتل کرنے کے بعد میں اپنے منگیتر سے کہا کہ گھر کا کچھ سمان لے جاؤ تا کہ ایسے لگے کہ گھر میں چوری ہوئی ہے اور مزاحمت پر علینہ کا قتل ہوا ہے ۔
انہوں نے ایسے ہی کیا وہ گھر میں کچھ سمان لے گئے اور میں نے اپنے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹ کے نشان لگا لئے تا کہ ایسے لگے کہ میں نے علینہ کو بچانے والوں میں شامل تھی ۔ علونیہ نے اپنے اخری الفاظ میں یہی کہا کہ جس کے ساتھ ایسا کچھ ہو رہا ہے مہربانی کرکے وہ اپنے ماں باپ کو بتائیں اس دنیا میں ماں باپ کے علاوہ کوئی کسی کا نہیں ہوتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.