القدس صدر ٹرمپ کی ملکیت نہیں کہ جسے چاہیں عطا کردیں،شہزادہ ترکی الفیصل
اتوار 10 دسمبر 2017 16:01
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ خود اسرائیلی محکمہ خفیہ کے سابق سربراہ اپنی حکومت کو 2 ریاستی حل کا فارمولہ قبول کرنے کا مشورہ دے چکے ہیں۔ انہو ں نے اسرائیلی حکومت سے یہ بھی کہا ہے کہ اسے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کرنا ہونگے۔ ترکی الفیصل نے کہا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب ،فلسطین، شام اور لبنان کے علاقوںپر ناجائز قبضے کے عالم میں اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون کریگا ،انہیں اپنے دعوے کے فضول ہونے کا پتہ ہی نہیں۔
وہ بن سمجھے دعوے کررہے ہیں۔ سعودی ایوان شاہی کا بیان اور 1948سے لیکر اب تک سعودی عرب کا غیر متزلزل موقف القدس سے متعلق امریکی صدر کے فیصلے کی سعودی حمایت کا دعوی کرنے والوں کا عملی جواب ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.