کپتان سرفراز احمد فارغ اوقات میں کلب کرکٹ کھیلنے لگے
اتوار 10 دسمبر 2017 16:41
(جاری ہے)
کے سی سی اے زون 6 اے ڈویژن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ کلب نے سن کرکٹ کلب کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا، پاکستان کرکٹ کلب کے قومی وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی دھواں دھار نصف سنچری اور بائیں ہاتھ کے آل راونڈر سعود شکیل کی آل راونڈر کارکردگی، دانش عزیز کی تباہ کن باؤلنگ نے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا جبکہ سن کرکٹ کلب کے خواجہ محمد نافع کی نصف سنچری رائیگاں گئی۔
کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں سن کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تمام وکٹوں پر 143رنز بنائے،پاکستان کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف بغیر کسی نقصان کے 12.4 اوورز میں پورا کرلیا، قومی کپتان سرفراز احمد نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 7چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 51گیندوں پر ناقابل شکست 91 جبکہ سعود شکیل نے 52رنز بنائیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.