ہماری حکومت پی پی پی کے پانچ سالہ گند کو صاف کر رہی ہے، شبیر حسین
اتوار 10 دسمبر 2017 19:40
(جاری ہے)
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے پانچ سالہ حکومت میںسارے صوبائی ادارے تباہ کر کے کرپشن کا نظام وضع کر دیا تھا اور کرپشن کے علاوہ کوئی ترقیاتی کام کسی بھی علاقے میں نہیں ہوا ہے اب ہماری حکومت نہ صرف پی پی کا گند صاف کر رہی ہے بلکہ ریکارڈ ترقیاتی منصوبے زیر تکمیل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلے کھرمنگ میں ڈاکو چیف لوگ عوام کی جیبیں کاٹ رہے تھے اب عوامی منتخب نمائندے عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ راجہ جاوید دو کشتیوں کے مسافر ہیں کبھی پی پی کے سٹیج پر نظر آتے ہیں تو کبھی سید امجد زیدی کے آستانہ پر حاضری دیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.