مظفر سید کا گمبٹ تالاش روڈ پر تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
اتوار 10 دسمبر 2017 20:50
(جاری ہے)
مظفر سید کا کہنا تھا کہ گزشتہ ادوار کے برعکس موجودہ صوبائی حکومت نے دیر پائین میں مواصلات کے منصوبوں پر خاص توجہ دی ہے اور اس سلسلے میں حلقہ پی کے 94لوئیر دیر کے ہر یونین کونسل میں چھوٹے بڑے سڑکوں کی پختگی ، کشادگی اور تعمیر کا کام برق رفتاری کے ساتھ جاری ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہماری منصوبوں میں کوالٹی کے اعلیٰ معیار کا بھی خاص خیال رکھا جارہا ہے کیونکہ ہم عوام کا پیسہ صرف اور صرف عوام کے فلاح و بہبود کے کاموں پر خرچ کرتے ہیں ۔ صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ گمبٹ تالاش روڈ پر تعمیراتی کام کی رفتار مزید تیز کی جائے تاکہ عوام صوبائی حکومت کے اس منصوبے کی افادیت سے جلد از جلد مستفید ہو سکیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.