ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، جلد وطن واپس آئوں گا، پرویز مشرف
(ن )لیگ،پیپلزپارٹی نے چار،چاربارحکومت کی ، دونوں جماعتوں نے ملکی خزانہ خالی کیا عوام آیندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کا خاتمہ کر کے اے پی ایم ایل اور اسکے اتحادیوں کوووٹ دینگے،میری سوچ اورپارٹی میں فرقہ واریت کی گنجائش نہیں، کارکنوں سے وڈیو لنک خطاب
اتوار 10 دسمبر 2017 23:50
(جاری ہے)
اتوار کو وڈیو لنک کے ذریعے شہر قائد میں کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ ایک مذہب،فرقے اور قوم کی جماعت نہیں ہے میری سوچ اورپارٹی میں فرقہ واریت کی گنجائش نہیں پرویز مشرف نے کہاکہ کراچی میں امن محبت اور بھائی چارگی کو فروغ دیں انہوں نے کہا کہ ملک کو تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے بہت جلد پاکستان آرہاہوں۔
عوام آیندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کا خاتمہ کردیں گے،عوام2018 کے انتخاب میں اے پی ایم ایل اور اسکے اتحادیوں کوووٹ دینگے۔انہوں نے کہا کہ (ن)لیگ،پیپلزپارٹی نے چار،چاربارحکومت کی ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے ملکی خزانہ خالی کیا، پاکستان واپس آناچاہتاہوں،بہت جلدعوام کے درمیان ہوں گا، جب تک لیڈرعوام میں نہیں ہوتابات نہیں بنتی۔پرویزمشرف نے کہا کہ پاکستان واپس آکرکارکنوں کوساتھ لیکرچلوں گا، میری سوچ اورپارٹی میں فرقہ واریت کی گنجائش نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.