خیبر پی کے حکومت شروع کئے گئے تمام ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی، مظفر سید ایڈووکیٹ
سابقہ حکمرانوں نے عوام کو محض خالی نعروں پر ٹرخایا ، موجودہ صوبائی حکومت صوبے کے عوام کو درپیش بنیادی مسائل حل کرے گی، صوبائی وزیر خزانہ
اتوار 10 دسمبر 2017 23:50
(جاری ہے)
اس موقع پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت ، کارکنان اور علاقہ معززین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
مظفر سید کا کہنا تھا کہ گزشتہ ادوار کے برعکس موجودہ صوبائی حکومت نے دیر پائین میں مواصلات کے منصوبوں پر خاص توجہ دی ہے اور اس سلسلے میں حلقہ پی کے 94لوئیر دیر کے ہر یونین کونسل میں چھوٹے بڑے سڑکوں کی پختگی ، کشادگی اور تعمیر کا کام برقرفتاری کے ساتھ جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری منصوبوں میں کوالٹی کے اعلیٰ معیار کا بھی خاص خیال رکھا جارہا ہے کیونکہ ہم عوام کا پیسہ صرف اور صرف عوام کے فلاح و بہبود کے کاموں پر خرچ کرتے ہیں ۔ صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ گمبٹ تالاش روڈ پر تعمیراتی کام کی رفتار مزید تیز کی جائے تاکہ عوام صوبائی حکومت کے اس منصوبے کی افادیت سے جلد از جلد مستفید ہو سکیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.