عمران خان کو اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ہارون الرشید نے خوشخبری دے دی
سمیرا فقیرحسین پیر 11 دسمبر 2017 10:53
(جاری ہے)
ان کے مشیر ان کے پالتو جانوروں کی طرح ہوتے ہیں ،ان کو کبھی بھی دانائی کا مشورہ نہیں دیتے ، لیکن مشیر کا مشورہ منحصر ہوتا ہے لیڈر پر ،اگر مشیر دیانتدار ہو تو وہ اپنے لیڈر کو غلط فیصلے پر بتا دیتا ہے ، مشیر رعب نہیں جھاڑتا ،ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ کا وجود ختم ہونے جا رہا ہے، جیسے زلزلے سے قبل دو تین اینٹیں گرتی ہیں ، میں ہوں یا نہ رہوں مسلم لیگ ن کا کوئی وجود نہیں ہو گا ، اسی طرح پارٹیاں بنتی اور بگڑتی رہی ہیں۔
مسلم لیگ ن کی بھی تباہی کا آغاز ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے رات بھر غور کیا، کچھ علامتوں کو دیکھا ، میں نے جتنی پولیٹیکل سائنس پڑھی ہے، اس کے مطابق میں کوئی خدائی دعویٰ نہیں کر رہا ، لیکن اب عمران خان کو اقتدار میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.