عرب ممالک کا بائیکاٹ ،چھ ماہ بعد مصر میں قطر کی سرمایہ کاری منجمد
قطر کی معیشت کو تمام سیکٹروں میں بھاری خسارے کا سامنا کرنا پڑرہاہے،رپورٹ
پیر 11 دسمبر 2017 12:30
(جاری ہے)
مذکورہ قطری کمپنی نے ان دھمکیوں سے نمٹنے کے لیے کبھی تو تنازعات کے تصفیے کی کمیٹی کا سہارا لیا اور کبھی بین الاقوامی سطح پر فیصلے کی طرف جانے کی دھمکی دی۔
بائیکاٹ کو چھ ماہ گزر جانے کے باوجود نہ تو مصری حکومت اس اراضی کو واپس لینے کے لیے متحرک ہوئی اور نہ الدیار کمپنی نے بین الاقوامی سطح پر فیصلہ کرانے کا سہارا لیا۔ البتہ اب کمپنی کی سرمایہ کاری کو منجمد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ مصر میں الاخوان المسلمین کے اقتدار میں آنے پر قطر کی سرمایہ کاری کے حوالے سے نمایاں سرگرمیاں دیکھنے میں آئی تھیں تاہم الاخوان کی حکومت ختم ہونے کے ساتھ ہی اس سرمایہ کاری میں بڑے پیمانے پر سست روی آ گئی۔مصر میں اس وقت سب سے زیادہ مسائل کا سامنا الدیار کمپنی کو ہے جو پراپرٹی سیکٹر میں قطری حکومت کا بازو ہے۔اخباری رپورٹوں کے مطابق قطر کی الدیار کمپنی نے پراپرٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی کمپنی ایسٹ گیٹ نیو کائرو میں کام کرنے والے ملازمین کو فارغ کر دیا ہے اور اب نیو قاہرہ میں کمپنی کے صدر دفتر میں صرف پانچ ملازمین باقی رہ گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.