سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو کلپ علامہ اقبال کی آواز میں نہیں ہے‘
بہو اور پوتے کی وضاحت قائد اعظم کی متعدد ریکارڈنگز موجود ہیں لیکن علامہ اقبال کی کوئی ریکارڈنگ ہماری دانست میں نہیں‘ جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال
پیر 11 دسمبر 2017 14:29
(جاری ہے)
علامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ تین روز سے پوری دنیا سے لوگ ٹیکسٹ میسجز اور پیغامات کے ذریعے پوچھ رہے ہیں لیکن ہم وضاحت کررہے ہیں کہ یہ علامہ اقبال کی آڈیو ریکارڈنگ نہیں ہے ۔
انہوںنے کہا کہ جعلی چیزیں شیئر کرنے کے بجائے لوگوں کو صحیح طرح سے علامہ اقبال کے فرمودات پر عمل کرنا چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جن صاحب کی ریکارڈنگ کو علامہ اقبال کی آواز کہہ کر پھیلایا گیا، وہ دراصل شکاگو میں مقیم جمال ناصر ہیں اور اپنا پسندیدہ کلام ترنم کے ساتھ انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنا ان کا پرانا شوق ہے۔جمال ناصر کا کہنا تھامیں اس سے پہلے بھی علامہ اقبال کی نظمیں ترنم میں گاکر اپ لوڈ کرچکا ہوں، لیکن حال ہی میں کسی نے’’شکوہ‘‘کو اس جھوٹ کے ساتھ انٹرنیٹ پر پھیلایا کہ یہ علامہ اقبال کی آواز ہے اور پھر وہ وائرل ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.