سعودی شاہ سلمان کی بچے کو مٹھائی پیش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر عوام کی توجہ کا مرکز بن گئی
پیر 11 دسمبر 2017 15:22
(جاری ہے)
انہوں نے حال ہی میں اپنے اس ننھے نواسے کے ہمراہ شاہ سلمان سے ملاقات کی تھی۔ شاہ سلمان کی یہ عادت ہے کہ وہ اپنے خاندان کے ارکان سے انتہائی شفقت اور محبت سے ملتے ہیں اور نہ صرف شاہی خاندان کے بچوں بلکہ پوری مملکت کے بچوں سے پیار کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی تصویرکو بڑے پیمانے پر پسند اور شیئر کیا جا رہا ہے۔ سماجی کارکنوں کی جانب سے شاہ سلمان کی ننھے شہزادے سے محبت کو ان کی چھوٹوں سیشفقت کی عمدہ مثال کے طور پر پیش کیا جا رہاہے۔ پدرانہ شفقت و محبت کے جذبات سے لبریز شاہ سلمان اکثر اسی طرح بچوں سے محبت کرتے دیکھے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.