پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی تر ک حکام سے ملا قاتیں
پیشہ وارانہ امور بحر ی اشتراک اور سکیورٹی صورت حال پر تفصیلات تبادلہ خیال
منگل 12 دسمبر 2017 18:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان بحریہ کے چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ترکی کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے کمانڈر ترکش فلیٹ اور کمانڈر ترکش ناردن سی ایریا سے ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ امور بحری اشتراک اور سکیورٹی صورت حال تفصیلات تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاکستان اور ترکی کی دوستی بے مثال اور نہایت اہم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون مضبوط تعلقات کا باعث ہے اس سے قبل ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کیا اور ایڈمرل ظفر محمود نے کاگوتلسک نیول چیف یارڈ کا دورہ بھی کیا ۔ ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.