وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قزاخستان کے سفیر بخت بیگ شبار بیوف کی الوداعی ملاقات
منگل 12 دسمبر 2017 19:13
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات قزاخستان کے سفیر بخت بیگ شبار بیوف سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔
وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ اور خوشگوار تعلقات کے مزید استحکام کے حوالہ سے سبکدوش ہونے والے سفیر کی کوششوں اور خدمات کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے صدر نور سلطان نذر بایوف اور قزاخستان کے عوام کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ سبکدوش ہونے والے سفیر نے پاکستان میں اپنے قیام کے دوران شاندار مہمان نوازی اور تعاون پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.