لاہوربینک آف پنجاب پولو ٹورنامنٹ 2017ء
پہلے روز کے میچز خراب موسم اور گرائونڈ گیلا ہونے کی وجہ سے نہیں ہو سکے
منگل 12 دسمبر 2017 21:41
(جاری ہے)
اب آج بروز بدھ 13 دسمبر کو بینک آف پنجاب پولو ٹورنامنٹ کا پہلا میچ دوپہر دو بجے نیوایج اور ماسٹر پینٹس کی ٹیموںکے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوپہر تین بجے دوسرا میچ زرعی ترقیاتی بینک اور گارڈ گروپ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
نیوایج کی ٹیم میں المان جلیل اعظم، عدنان جلیل اعظم، شاہ شمیل عالم اور احمد علی ٹوانہ ، ماسٹر پینٹس کی ٹیم میں احمد بلال ریاض، بلال حئی اور حمزہ مواز خان شامل ہیں۔ پول بی میں زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیم میں عمران اختر، ممتاز عباس نیازی، راجہ ارسلان نجیب اور ثاقب خان خاکوانی، گارڈ گروپ کی ٹیم میں تیمور علی ملک، احمد زبیر بٹ، احمد نواز ٹوانہ اور تیمور مواز خان شامل ہیں۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.