پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کا پچاسواں یوم تاسیس جوش و خروش سے منایا گیا
عمر جمشید بدھ 13 دسمبر 2017 12:49
(جاری ہے)
پروگرام کے اعزازی مہمان خصوصی بابائے ریاض قاضی
اسحاق میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ گروپوں
میں تقسیم ہوئے بغیر آج پچاس سال پورے کیے ہیں۔
سابق رہنما پی ایس ایف کوٹلی آزاد کشمیر وقارشفیع نے کہا پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان کے لئے ہزاروں قربانیاں دی ہیں ۔صدر تقریب عبدالکریم خان نے کہا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے اسلامی ممالک کو اکٹھا کیا اسلامی بینک کی بنیاد رکھی ایٹم بم کی بنیاد رکھی ذوالفقار علی بھٹو آخری دم تک پاکستان کی سلامتی کے لئے جنگ لڑتے رہے۔پاکستان پیپلزپارٹی غریب ،مزدور اور کسان کی پارٹی ہے آخر میں انہوں نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا تقریب سےبخت خان،جہانگیر بدر، الیاس رحیم، محمد شریف بلوچ عرف بھٹو،ملک شفیق،سردار شاھد افضل اور لیاقت گجر نے بھی خطاب کیاپاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کی جانب سے پیپلزپارٹی کے پچاسویں یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.