روس کا شام سے انخلا ہماری کاروائیوں کو متاثر نہیں کرتا، امریکہ
اگر روس انخلا کرتا ہے تو یہ ان کی ترجیح ہے ، البتہ ہم اپنے اتحادیوں کے ہمراہ اس ملک میں استحکام کے قیام کی کوششوں کو جاری رکھیں گے، یہ بات بڑی دلچسپ ہے کہ روس شام میں اپنے فرائض کے پورا ہونے کی سوچ رکھتا ہے لیکن ہمارا مشن ابھی مکمل نہیں ہوا،ترجمان امریکی وزارت خارجہ ہیتھر ناورٹ
بدھ 13 دسمبر 2017 15:41
(جاری ہے)
لہذا ملک میں دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہونے کا کہنا قبل از وقت ہو گا۔
اس دوران نارٹ سے امریکی جریدے نیو یارکر کے ایک مقالے میں شائع ایک دعوے کہ"امریکہ نے بشارالاسد کے سن 2021 تک بر سر اقتدار رہنے کے معاملے میں اتفاق کر لیا ہی" پر سوالات کیے گئے۔ جس پر انہوں نے کہا کہ شام کے معاملے میں امریکہ سلسلہ جنیوا پر کار بند ہے۔، ہم نہیں سمجھتے کہ شام کے مستقبل میں اسد کا کوئی کردار ہو گا، تا ہم اصل فیصلہ کرنے والے شامی عوام ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.