ہنگو،ٹل کرسچن الیون کرکٹ ٹیم نے کرسمس ٹورنامنٹ ٹرافی اپنے نام کر لی
بدھ 13 دسمبر 2017 16:34
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ کرسمس ٹورنامنٹ کرسچن برادری کیلئے کرسمس کے موقع پر خوشیوں کا آغاز تھااوراس ٹورنامنٹ کا مقصد علاقے میں امن کو فروغ دینا ہے۔
انہوںنے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپیل کی کہ چونکہ اقلیتی برادری بھی اس ملک کا حصہ ہے اسلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کرسچن کھلاڑیوں کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوٹہ مختص کیاجائے تا کہ اقلیتی برادری کے کھلاڑیوں کوبھی انٹر نیشنل کرکٹ میں ملک کی طرف سے کھیلنے کا موقع مل سکے۔ تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی نے ونر ٹیم کوٹرافی دی جبکہ رنر اپ ٹیم میں انعامات تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.