آپ ﷺ کی حیات مبارکہ کو اپنا کر معاشر ے میں اسلامی انقلاب برپا کرنے کیلئے نسل نو کی آبیاری کی جا سکتی ہے ‘ذکر اللہ مجاہد
دنیا بھر کے عالمی فورم اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر یوں ، فلسطینیوں اور روہنگیا مسلمانوں پر مظالم رکوانے کے حوالے سے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں‘امیر جماعت اسلامی لاہور
بدھ 13 دسمبر 2017 17:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک کو صالح قیادت اس وقت تک میسر نہیں آسکتی جب تک ملک میں خاندانی سیاست ، کرپٹ افراد اور کرپشن کا خاتمہ نہیں ہو جاتا اور نہ ہی اسلامی نظام کے عملی نفاذ تک وطن عزیز بحرانوں سے آزاد نہیں ہو سکتا ۔
انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے کسی کی نظروں سے اُجھل نہیں ہے۔کشمیر میں بھارتی فوج ریاستی دہشت گردی کر رہی ہے جس کی پست پناہی امریکہ سمیت اسلام دشمن قوتیں کر رہی ہیںاور موجودہ حالات میں فلسطین کے حوالے سے امریکی فیصلے نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل دیا ہے جبکہ روہنگیا میں بھی مسلمانوں پر ظلم وبربریت کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے عالمی فورم اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر یوں ، فلسطینیوں اور روہنگیا مسلمانوں پر مظالم رکوانے کے حوالے سے خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ اور مسلم حکمران بے حسی کی تصویر بنے ہوئے ہیںاور عملی اقدامات کرنے کی بجائے مذمتی بیانات تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں ۔ ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ اگر پوری امت مسلمہ اللہ تعالیٰ اور اس کے آخری رسول ﷺ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں تو تمام مسائل کے حل کیساتھ ظلم کے پہاڑوں کو بھی توڑ جا سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.