عامر لیاقت کو آن ائیر نہ لیا جائے، پیمرا نے تمام نجی ٹی وی چینلز، ایف ایم ریڈیو سٹیشنز کو حکم جاری کر دیا
بدھ 13 دسمبر 2017 19:27
(جاری ہے)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں بدھ کوجاری کئے جانے والے حکمنامہ میں پیمرا نے تمام لائسنس ہولڈرز (ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیوز) کو واضح ہدایت دی ہے کہ عامر لیاقت حسین کو اپنے پروگرامزکے کسی بھی فارمیٹ میں مثلاً ٹاک شوز، نیوز، کرنٹ افیئرز، پروگرام، شوز، ڈرامے، اشتہاری مہم، آڈیو/وڈیو، بیپر وغیرہ میں شامل نہ کریں اور آن ائیر نہ لیں۔
ریگولیٹر کے حکم کا اطلاق فوری طور پر اور معزز عدالت میں ہونے والی اگلی سماعت کی تاریخ یعنی 10جنوری 2018تک برقرار رہے گا۔ عدم پیروی کی صورت میں خلاف ورزی کرنے والے ٹی وی چینل، ایف ایم ریڈیو کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکام کی تعمیل اور پیمرا آرڈیننس 2002کے تحت کاروائی کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.