پی ٹی آئی رہنماء کی گاڑی نے ٹریفک وارڈن کو کچل دیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 13 دسمبر 2017 19:14

پی ٹی آئی رہنماء کی گاڑی نے ٹریفک وارڈن کو کچل دیا
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 13دسمبر 2017ء ) :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کی گاڑی نے ٹریفک وارڈن کو کچل کر زخمی کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ ٹریفک وارڈن اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں مشغول تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء کی تیز رفتار گاڑی نے ٹریفک وارڈن کو ٹکر دے ماری ۔

(جاری ہے)

گاڑی کی ٹکر لگنے سے ٹریفک وارڈن زخمی ہو گیا ۔ٹریفک وارڈن کو زخمی حالت میں ابتدائی طبی امدادکے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :