تعلیم میں سرمایہ کاری قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،
پاکستان میں طبی تعلیم کے معیار میں بہتری آئی ہے، پاکستان کے طبی ماہرین نہ صرف ملک بلکہ دنیا بھر میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں، وزیر اعظم تعلیمی ریفارم پروگرام کے تحت تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف الائیڈ سائنسز کے پہلے کانووکیشن سے خطاب
جمعرات 14 دسمبر 2017 18:31
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے تقریب میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کیں۔ تقریب سے یونیو رسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمر نے بھی خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کو حالیہ مالی سال میں ریکارڈ فنڈ مہیا کئے ہیں جس کی بدولت راولپنڈی میڈیکل کالج احسن طریقے سے یونیورسٹی میں اپ گریڈ ہوا اور اس میں تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا۔
انھوں نے کہا کہ طبی دنیا میں بیماریوں کے علاج سے زیاد ہ بیماریوں کی روک تھام پر کام کیا جا رہا ہے جس سے دنیا میں صحت کا معیار مزید بہتر ہوا ہے ۔وزیر مملکت جنھوں نے میڈیکل کی تعلیم راولپنڈی میڈیکل کالج سے حاصل کی تھی ، نے طلباء کو پیشہ وارانہ زندگی میں آنے والی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ طبی ماہرین کے ہاتھ میں ایساہنر ہے جس کی بدولت انسانیت کی خدمت کی جا سکتی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.