نیب ایگزیکٹوبورڈ کااجلاس:ملتان میٹروپراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی انکوائری کی منظوری
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 14 دسمبر 2017 19:31
(جاری ہے)
اجلاس میں پی آئی اے طیارے اے 310 کی فروخت میں ہونے والے نقصان اوروی سی شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیرپور سمیت دیگرکرپشن کیسزکیخلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے۔
اس موقع پرنیب ایگزیکٹو بورڈ نے اسحاق ڈار کوانٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کافیصلہ کرلیاہے۔نیب اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار ریڈ وارنٹ جاری کرکے وطن واپس لایا جائے گا۔نیب حکام کاکہناہے کہ اسحاق ڈار کوایسی کوئی بیماری نہیں جس کاپاکستان میں علاج نہ ہو۔ اعلامیہ میں مزید کہاگیاکہ احتساب عدالت اسحاق ڈار کوپہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہے۔مزید برآں چیئرمین نیب کے احکامات پرڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی سرور شیخ کو معطل کرکے انکوائری بھی شروع کردی ہے۔ ترجمان نیب نے بتایاکہ سرور شیخ کیخلاف محکمانہ انکوائری کیلئے خصوصی ٹیم ہیڈآفس اسلام آبادسے کراچی پہنچ گئی ہے۔انکوائری ٹیم یومیہ بنیادوں پراپنی تحقیقات کرے گی۔جبکہ تحقیقات مکمل ہونے تک سرور شیخ معطل ہی رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرور شیخ کیخلاف تحقیقات کرپشن اور قواعدوضوابط کی خلاف ورزی پر کی جارہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.