ہمیں سقوط ڈھاکہ کی تاریخ سے سبق سیکھتے ہوئے آئندہ کیلئے بہتر حکمت عملی اپنا ناہو گی، بنگلہ دیشی حکومت جن لوگوں کے ٹرائل کر رہی ہے وہ منتخب نمائندے تھے
صدر لاہور ہائیکورٹ بار و دیگر کا تقریب سے خطاب
جمعرات 14 دسمبر 2017 22:50
(جاری ہے)
اجلاس میںراشد جاوید لودھی، نائب صدر لاہور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن،عامر سعید راں سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، محمد ظہیر بٹ فنانس سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اجلاس سے عامر سعید راں سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، محمد ظہیر بٹ فنانس سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، منظور گیلانی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، ملک منصف اعوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سقوط ڈھاکہ بہت بڑا سانحہ ہے جسے یاد کر کے دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
بنگلہ دیش بننے اور پاکستان کے ٹکڑے ہونے میںغلط پالیسیوں اور بنگالیوں کے ساتھ نفرت انگیز رویہ اور بدسلوکی نے انہیں علیحدہ ملک بنانے کے بارے میں سوچنے پر مجبور کیا اور ان کے دلوں کے اندر نفرت پیدا کر دی ۔ ہمیں تاریخ سے سبق سیکھنا ہو گا، اچھی قومیں وہی ہوتی ہیں جو ماضی سے سبق سیکھتی ہیں اور آئندہ وہ غلطی نہیں کرتیں جسکی وجہ سے انہیں نقصان اٹھانا پڑا ہو۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ترقی کے راستے پر ڈالنے کیلئے سخت احتساب کر کے اور ملک لوٹنے والوں کو سزا دے کر کامیابی مل سکتی ہے اور پاکستان کی قسمت بدل سکتی ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.