تیل دار اجناس کو محفوظ بنانے ،بہتر قیمت دلوانے کیلئے حکمت عملی جاری کر دی
اگر رایااورسرسوں کی بجائے کینولاکو کاشت کیا جائے تو تیل کی کمی پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے‘زرعی سائندانوں کی تجویز
ہفتہ 16 دسمبر 2017 13:11
(جاری ہے)
اس حکمت عملی کے مطابق رایا، سرسوں اورکینولا کی فصل کو کم از کم تین آبپاشیوںکی ضرورت ہوتی ہے۔پہلا پانی فصل اگنے کے ایک ماہ بعد ،دوسرا پانی پھول نکلتے وقت جبکہ تیسرا پانی بیج بنتے وقت لگائیں۔
سرسوں ، توریا ، رایا اور کینولا تیل پیدا کرنے والی اہم فصلیں ہیں۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے تیلدار فصلات کو ہلکی آبپاشی کریں تاکہ فصل کورے کے اثرات سے محفوظ رہ سکے ۔ناموافق موسمی حالات میں 2فیصد پوٹاشیم سلفیٹ کا محلول سپرے کرنے سے پو د وں کی نشونما بہتر ہو سکتی ہے۔فصل پر تیلا یا لشکری سنڈی کے حملہ کی صورت میں محکمہ زراعت کے مقامی عملہ کے مشورہ سے سفارش کردہ نئی کیمسٹری کی حامل زہریں استعمال کریں۔پنجاب میں جہاں گندم کی کاشت نہیں ہو سکتی وہاں سورج مکھی کی کاشت کر کے کسان بھاری منافع کما سکتے ہیں۔محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی کاشت پر بھاری سبسڈی کا اعلان کر رکھا ہے ۔رجسٹرڈ کسانوںکو سورج مکھی کی کاشت پر بذریعہ وائوچر 5000روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ گندم کی کاشت نہ ہونے والی اراضی پر ابھی سے سورج مکھی کی کاشت کے لیے زمین کی تیاری شروع کر دی جائے تاکہ آئندہ ماہ سورج مکھی کی کاشت کو ممکن بنایا جا سکے ۔ سرسوں ، توریا، اور کینولا کی اقسام پر اگر تیلہ یا لشکری سنڈی وغیرہ کا حملہ نظر آئے تو محکمہ زراعت پنجاب کے مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے زہر پاشی کریں۔ سورج مکھی کی بہتر کاشت کے لیے زمین کی تیاری بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ کاشتکار سورج مکھی کی کاشت کے لیے پوری گہرائی تک ہل چلائیں۔ سورج مکھی کی کاشت سے کسان بھاری منافع حاصل کر سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.