پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ملتان میں آرپی اوکاخصوصی لیکچر
ہفتہ 16 دسمبر 2017 21:02
(جاری ہے)
مزید برآں محکمہ پولیس میں کردار سازی اور پیشہ وارنہ قابلیت کے بہترین اور دوررس مثبت نتائج پرروشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ پولیس محکمہ جوکہ صرف ایک واحد محکمہ ہے جہاں کوئی بھی آفیسر انتہائی آسانی سے لوگوںکو انصاف مہیا کرکے نہ صرف اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھا سکتا ہے بلکہ آخروی زندگی میں امتیازی مقام پاسکتاہے ۔
اس موقع پر پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ملتان کے سربراہ مقصود احمد خان کچھی کے ساتھ ساتھ جاوید بشیر خان ایس پی لیگل ، عبدالرحمن عاصم ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ،شفیق الرحمن ڈی ایس پی لیگل،جا وید علی عاصم پرسنل سٹاف آفیسرٹو آر پی اوملتان ، سعدیہ سعید ADIG ، انسپکٹر عبدالنعیم پرسنل سٹا ف آفیسر ، انسپکٹرفرخ اعجاز ریزرو انسپکٹر ،انسپکٹر محمد عتیق الرحمن چیف لاء انسٹرکٹر ،انسپکٹر غلام جعفر چیف سیکیورٹی آفیسر ،بھی موجود تھے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.