سوئٹزرلینڈ میں دنیا کی سب سے ڈھلواں ریلوے لائن کا افتتاح
منصوبے پر پانچ کروڑ 30 لاکھ امریکی ڈالر کا خرچ آیا، مکمل ہونے میں 14 سال لگے ،یہ پہاڑی ریل لائن شاوز شہر سے سٹوس گائوں تک جاتی ہے اور چار منٹ میں یہ اپنا سفر پورا کرتی ہے
اتوار 17 دسمبر 2017 16:52
(جاری ہے)
یہ ریلوے لائن اتنی ڈھلواں ہے کہ اس کے لیے مخصوص قسم کی بوگیاں بنائی گئی ہیں تاکہ نیچے جاتے ہوئے یا اوپر آتے ہوئے مسافر ٹھیک سے بیٹھے رہ سکیں۔اس کے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے جب ریل نیچے یا اوپر جا رہی ہوتی ہے تو بیرل کی شکل کے اس کے کمپارٹمنٹ از خود توازن بنا لیتے ہیں۔
یہ ریلوے لائن سطح سمندر سے 1300 میٹر کی بلندی پر بنائی گئی ہے ۔اطلاعات کے مطابق کئی جگہ یہ ٹرین 110 فی صد تک ترچھی ہو جاتی ہے۔ 1738 میٹر کے راستے میں 743 میٹر چڑھائی ہے۔ اس کی رفتار کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ 10 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے چلے گی۔سوئٹزرلینڈ میں ریلوے کے ترجمان ایوان سٹینر نے کہا کہ '14 سال کی منصوبہ بندی اور تعمیر کے بعد سب کو اس ٹرین پر فخر ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.