راولپنڈی کے شہری اپنے گمشدہ ایم این اے کی تلاش کیلئے اشتہار جاری کرنیوالے ہیں ،چوہدری حسنین
پنڈی مسلم لیگ(ن) کا قلعہ ہے اور رہے گا ،نقب لگانے والوں کی دلی مرادیں پوری نہیں ہونگی،رہنماء مسلم لیگ ن یوتھ ونگ
اتوار 17 دسمبر 2017 22:10
(جاری ہے)
اتوار کو اپنے بیان میں چوہدری حسنین گوجر نے کہا کہ میاں نواز شریف کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں بستے ہیں ،دل میں حکمرانی کرنے والے لیڈر وں کو عوام کے دلوں سے نکالا نہیں جا سکتا ،پنڈی کے ایک حلقے کے ووٹرز اپنے گمشدہ ایم این اے کے لیئے تلاش گمشدہ کا اشتہار جاری کرنے والے ہیں ،وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھنے والے اس ایم این اے نیکبھیمڑ کے اپنے حلقے کو نہیں دیکھا ، ،پنڈی مسلم لیگ(ن) کا قلعہ تھا اور قلعہ رئیگا ، اب کسی کو نقب لگانے نہیں دی جائیگی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.