اسلام آباد، تعلیمی اداروں اہم تنصیبا ت ، میڈ یا ہا وسزو مساجد کی سیکو ر ٹی کو ہا ئی الر ٹ کر دیا گیا، پولیس ذرائع
اتوار 17 دسمبر 2017 22:10
(جاری ہے)
انہو ں نے تما م پولیس افسران کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ وہ ڈیو ٹی پر ما مو ر عملہ کی خو د چیکنگ کر یں اورا نہیں مو جو د ہ حالات کے مطا بق الر ٹ رکھیں اس با ر ے میں تما م افسران و جو انوں کو ہد ا یا ت د ے دی گئیں ہیں کہ ضلع بھر تما م داخلی وخا رجی راستو ں اور نا کہ بندی پو ائنٹ پر چیکنگ کو مو ثر بنا یاجا ئے ۔
تما م ایس پیز ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یا میںخو د نگر انی کریںگے ۔ پو لیس کما نڈو ز ، لیڈ یز پو لیس کو بھی متحر ک کر دیا گیا ہے ۔ تما م اہم مقاما ت ، اہم تنصیبا ت ، میڈ یا ہا وسز ،تعلیمی اداروں اور چرچز پر بھی نفری کو متحر ک کیا گیا ہے ،اس سلسلہ میں پو لیس کما نڈو ز ، لیڈ یز پو لیس کو بھی متحر ک کر دیا گیا ہے ، انہو ں نے تما م پو لیس افسران کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ اپنے ایر یا میں پٹرولنگ کو مز ید سخت کر یں تما م مشکو ک اور مشتبہ افراد پر کڑ ی نظر رکھیں ، کچی بستیو ں ، اڈ ہ جا ت ، جنگل ایر یا میں سر چنگ کو جا ر ی رکھیں ، اور کسی بھی نا خو شگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیا ر رہیں انہو ں نے کہا کہ پو لیس کی اولین ذمہ داری شہر یوں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نا ہے ۔اس میں کسی بھی قسم کی غفلت یا لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی انہو ں نے کہا کہ شہر کو محفو ظ ر کھنے کے لیے کسی بھی شہری کے پا س مشکو ک سر گر می کی اطلا عات مو جو د ہو ں تو مقامی پولیس کو اطلا ع کر یں۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.