صوبائی وزیر ڈاکٹر حامد خان اچکزئی کی چرچ حملے میں زخمی افراد کی عیادت
اتوار 17 دسمبر 2017 22:30
(جاری ہے)
اس موقع پر ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر شاہجہاں پانیزئی، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر نوراللہ بھی ان کے ہمراہ تھے انہوں نے ٹراما سینٹر میں زیرعلاج افراد کی عیادت کی اور کہا کہ اس مشکل گھڑی میں صوبائی حکومت مسیحی برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔
انہوں نے مریضوں کو ہرممکنہ علاج کی یقین دہانی کروائی اور ڈاکٹرز وایم ایس کو ہدایت دی کہ زخمیوںکے علاج معالجہ میں ہرممکنہ مدد اورادویات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ زخمیوں کے رشتہ داروں نے ڈاکٹر ز وایم ایس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے علاج معالجہ پر اطمینان کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.