خالقداد خان جدون اور شوکت اقبال پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک ایبٹ آباد کے صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب
پیر 18 دسمبر 2017 13:07
(جاری ہے)
پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر محمد سلیم خان اور سینئر نائب صدر پروفیسر خورشید محمد نے پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (پن) ضلع ایبٹ آباد کی کابینہ کا اعلان کر دیا۔
اعلامیہ کے مطابق خالقداد خان ضلع ایبٹ آباد کے صدر، ریاض احمد قریشی سینئر نائب صدر، ممتاز خان سینئر نائب صدر، محمد اکمل جیلانی، راجہ قدیر اقبال، رحمت خان اور امتیاز خان نائب صدر، شوکت اقبال جنرل سیکرٹری، زاہد اسلام سیکرٹری مالیات، مس فرحت ڈپٹی جنرل سیکرٹری، اظہر خان جوائنٹ سیکرتری، علی خان سیکرٹری اطلاعات اور مختیار قریشی آفس سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ نو منتخب عہدیداروں نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مسائل کے حل کیلئے ہر سطح پر آواز اٹھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.