بھارت کے ساتھ سموگ کا معاملہ اٹھایا گیا ہے، دونوں ملکوں کے عوام اس سے متاثر ہوتے ہیں،مشاہد اللہ خان
پیر 18 دسمبر 2017 21:13
(جاری ہے)
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹرطلحہ محمود کی جانب سے گزشتہ اجلاس میں اٹھائے گئے معاملے پر وزارتی ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیوںکی وجہ سے کافی نئی چیزیں ہو رہی ہیں، کل کراچی میں ژالہ باری ہوئی ہے، سموگ بھی ایسا ہی مسئلہ ہے، سموگ کی وجہ سے پنجاب حکومت نے اڑھائی سو صنعتوں پر پابندی لگائی ہے، کاروں کی تعداد بڑھنے سے بھی سموگ کا مسئلہ ہے، بھارت میں فصلوں کی اضافی باقیات جلائی جاتی ہیں، دھان کی فصل کو بہت آگ لگائی جاتی ہے اس طرح کاشتکار پیسے بچا لیتے ہیں، اس وجہ سے بھی سموگ کا مسئلہ ہے، وزارت خارجہ سے کہا ہے کہ اس معاملے کو بھارت کے ساتھ اٹھائیں، آلودگی سے دونوں ملکوں کے عوام متاثر ہوتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.