انجینئرز اور ٹھیکیدار اپنی کاکردگی بہتر بنائیں ورنہ کارروائی کی جائے گی،صوبائی وزیر تعلیم سندھ
پیر 18 دسمبر 2017 23:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹھیکیدار راستوں پر پتھر بچھا کر غائب ہوجاتے ہیں اور عوام عذاب میں مبتلا ہوجاتی ہے اس لیے تمام انجنیئرز کو چاہیے کہ وہ من پسند ٹھیکیداروں کے بجائے محنتی و ایماندار ٹھیکیداروں کو ترجیح دیں اور کرپٹ ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کیا جائے تاکہ ترقیاتی اسکیمیں مکمل ہوسکیں اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ ضلع کے اسکولوں کی مرمت کے لیے فنڈز جاری کر رہی ہے مگر ایجوکیشن ورکس کے انجیئنرز کی کوتاہی کی وجہ سے فنڈز بروقت استعمال نہیں ہو رہے اور اسکولوں کی مرمت کا کام تاخیر کا شکار ہے جبکہ انجنیئرز مختلف جواز پیش کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی سخت ہدایات ہیں کہ محکمہ تعلیم میں ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے اس لیے ایجوکیشن ورکس کے انجنیئرز مقرر کردہ وقت کام کریں بصورت دیگر ان کے خلاف اقدامات کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.