دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کل ہوں گے
جمعہ 22 دسمبر 2017 19:33
(جاری ہے)
اعلان کردہ کھلاڑیوں میں کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث سہیل، فہیم اشرف، عماد وسیم، محمد عامر، حسن علی، رومان رئیس، عامر یامین، عمر امین، صہیب مقصود، احمد شہزاد اور محمد نواز شامل ہیں۔
جنید خان اور عثمان شنواری کی انجری اور دورے سے باہر ہونے کے باوجود وہاب ریاض یا سہیل خان کو کیمپ میں طلب نہیں کیا گیا جبکہ محمد حفیظ اور اظہر علی کا پہلے ہی فٹنس ٹیسٹ ہو چکا ہے۔نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان بگ بیش لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچیں گے جبکہ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کے حتمی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان فٹنس ٹیسٹ کے بعد کیا جائے گا۔پاکستان ٹیم چھ جنوری سے نیوزی لینڈ میں پانچ میچز کی ون ڈے سیریز کھیلے گی جس کے بعد بائیس جنوری سے تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.