جیکب آباد،جے یو آئی کی مجلس عاملہ کا اجلاس ،بڑھتی ہوئی کرپشن سمیت دیگر مسائل کیلئے تحریک چلانے کا فیصلہ
ہفتہ 30 دسمبر 2017 19:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعیت علما ء اسلام کی مجلس عاملہ کا اجلاس ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کی صدارت میںمدرسہ وارالعلوم ہوا جس میںکارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور دیگر مسائل پر سخت احتجاج کیا گیا رہنمائوں نے کہا کہ کرپشن کی وجہ سے ضلع تباہی کے کنارے ہے روڈ راستے تباہ ہیںاور فیصلہ کیا گیا کہ کرپشن کے خلاف احتجاجی تحریک چلائی جائے گی بعد ازاں گنے کے کاشتکاروں اور اساتذہ کیء مطالبات منظور نہ کرنے کیخلاف ایک احتجاجی مظاہرہ ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری ،جے ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری حماد اللہ انصاری مفتی علی حسن برڑو،عبدالباسط شاہ ،حافظ عباس نوناری،مولانا عابد ابڑو،شفیق کنرانی ودیگر کی قیادت میں مدرسہ سے احتجاجی جلوس نکالا گیا مظاہرین نے اساتذہ اور گنے کے کاشتکاروں کے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے عوام سے زیادتیاں بند کرو کے نعرے لگاتے ہوئے پریس کلب پہنچے اور دہرنا دیکر بیٹھ گئے جس کے باعث روڈ بلاک اور ٹریفک معطل ہو گئی اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گنے کے آبادگاروں کو 182روپے من ریٹ مقرر کرنے کے باوجود حکومت کا اس پر عمل نہ کرنا افسوسناک ہے جبکہ این ٹی ایس کے ذریعے ٹیسٹ پاس کرنے والے اساتذہ کو پی پی کی حکومت نے مستقل نہیں کیا ہے فوری مستقل کیا جائے بصورت دیگرہم ان کے ہر احتجاج میں ساتھ ہونگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.