ایف بی آر نے 1722ارب روپے کا ریونیو اکھٹا کرلیا
پیر 1 جنوری 2018 13:33
(جاری ہے)
گزشتہ برس دسمبر میں 382 ارب جمع ہوا تھا اس طرح 39 ار ب روپے زیادہ ریونیو جمع کیا گیا۔دسمبر کے حتمی اعداد وشمار میں مزید اضافہ متوقع ہے کیونکہ ابھی دوردراز کے علاقوں سے اعداد وشمار موصول نہیں ہوئے، یکم جنوری تا31 دسمبر 2017 ایف بی آر نے 11لاکھ 58 ہزار 380 ٹیکس گوشوارے جمع کئے۔
گزشتہ برس 9لاکھ53 ہزار 410 جمع کئے گئے تھے اس طرح امسال ٹیکس گوشواروں میں ساڑھے 21فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایف بی آر کی جاری پریس ریلیز کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششما ہی کید وران 45 ارب روپے کے ریفنڈز بھی ادا کئے گزشتہ برس اس عرصے کیلئے 58ارب روپے کے ریفنڈز کی ادائیگی کی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
-
مسابقتی کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
بھارت: اپوزیشن کے سوشل میڈیا سربراہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.