نوجوان خطاطوں کے درمیان قومی مقابلہ حسن خطاطی آئندہ ماہ اسلام آباد میں ہوگا
چاروں صوبوں، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا کے نوجوان خطاط حصہ لے سکیں گے، منتخب فن پاروں کی نمائش ہوگی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی کے زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
پیر 1 جنوری 2018 15:14
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ مقابلہ حسن خطاطی میں 35 سال کی عمر تک کے افراد حصہ لے سکیں گے، ہم چاہتے ہیں کہ خواتین بھی اس مقابلہ میں بھرپور حصہ لیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس مقابلے کا مقصد ملک بھر کے نوجوان خطاطوں کی حوصلہ افزائی ہے۔عرفان صدیقی نے کہاکہ خطاطی اسلامی فنون میں سب سے نمایاں حیثیت رکھتی ہے لیکن ماضی میں سرکاری سطح پر اس فن کی سرپرستی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ فروغ قومی زبان میں شعبہ خطاطی کا قیام اس فن کے فروغ کے لئے ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس مقابلے میں شامل فن پاروں کی نمائش 23 سے 28 فروری2018ء تک اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ خطاطی کے تین مختلف شعبوں کے لئے پندرہ انعامات رکھے گئے ہیں۔ بہترین فن پاروں کے انتخاب کے لئے سینئر خطاطوں پر مشتمل مختلف کمیٹیاںبھی قائم کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.