سٹیو سمتھ کی آل ٹائم ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن، جیمز اینڈرسن بولنگ میں سرفہرست،اظہر علی اور یاسر شاہ کی ایک ایک درجہ تنزلی
پیر 1 جنوری 2018 15:53
(جاری ہے)
نئی رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم کے اوپنر ایلسٹرکک نے ابتدائی 10 بیٹسمینوں میں جگہ حاصل کرلی ہے ، میلبرن ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے کے سبب وہ اب آٹھویں نمبر پر آگئے ہیں۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے، سال میں چھٹی سنچری بنانے کے بعد انہوں نے رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے، اسمتھ کے 947 پوائنٹس ہیں وہ آنجہانی سر ڈان بریڈ مین کے 961 پوائنٹس سے صرف 14 پوائنٹس کی دوری پر رہ گئے ہیں۔دوسرے نمبر پر موجود بھارت کے ویرات کوہلی آسٹریلوی کپتان سے 52پوائنٹس پیچھے ہیں ،پاکستانی اوپنراظہر علی ایک درجے نیچے چلے گئے ہیں، اب ان کا نواں نمبر ہوگیا ہے۔بولرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کا کوئی بولر ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.