گمشدہ افرادکی عدم بازیابی کے لئے دائر درخواستوں پر ڈی جی رینجرزاور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری
پیر 1 جنوری 2018 16:11
(جاری ہے)
عدالت میں ایک لاپتہ شہری اشرف کے وکیل نے موقف اپنایا کہ انکے موکل کو رینجرز حکام نیکورنگی کراسنگ سے حراست میں لیا تھا لیکن تاحال انکا کچھ پتا نہیں دوسری جانب ایک اور لاپتہ شہری کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ انکے موکل سعدشمسی کو کو گزری کے علاقے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا لیکن کئی ماہ گزرنے کے باوجود انہیں بازیاب نہیں کرایا جاسکا ہے۔
عدالت نے دائر درخواستوں پر ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ محکمہ داخلہ سندھ کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے انہیں اشرف، سعد شمسی سمیت دیگر لاپتہ شہریوں کو بازیاب کرانے کی ہدایت کردی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.