سندھ کے وزیرداخلہ کی چمن مال روڈکے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
ہمیں ایک قوم کی مانند متحد ہوکر ملک اور سماج دشمن عناصر کو شکست دینا ہوگی، سہیل انور خان سیال
پیر 1 جنوری 2018 16:11
(جاری ہے)
گزشتہ روز جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ دہشت گردوں کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملانا اور انھیں کیفرکردار تک پہنچانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔
انہوں نے سندھ پولیس کو سیکیورٹی کے مجموعی اقدامات کو مذید غیرمعمولی بنانے کی ہدایت بھی کی۔دریں اثناء انہوں نے نئے سال کی شب کے موقع پر عمدہ سیکیورٹی اقدامات پر سندھ پولیس کو شاباش دی۔انہوں نے کہاکہ سیکیورٹی حکمت عملی اور لائحہ عمل کے تسلسل کو جاری رکھا جائے ۔عوام کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہےمزید اہم خبریں
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.