کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں ’’سی پی ای سی کے پاکستان کی اقتصادی ترقی پر اثرات‘‘ کے عنوان سے پینل ڈسکشن کا اہتمام
منگل 2 جنوری 2018 23:30
(جاری ہے)
پینل میں شریک پروفیسروں نے اس منصوبہ کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی اور ان کے مضمرات کا جائزہ پیش کیا۔
اس موقع پر اس بات پر اتفاق پایا گیا کہ تعلیمی اداروںکا تعاون اس منصوبہ کے حقیقی فوائد حاصل کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔ یاد رہے کہ کامسیٹس یونیورسٹی میں یہ اس نوعیت کا پہلا پروگرام ہے جس میں کسی ٹی وی چینل نے اپنے پروگرام کی ریکارڈنگ کی ہو۔ پروگرام کا اہتمام بی بی اے کے طلباء و طالبات کے ایک گروپ نے کیا تھا جن کی قیادت ہونہار طالب علم تیمور علی کر رہے تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ڈاکٹر ارشد پرویزنے طلبہ کی کوششوں کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اسی لگن اور محنت سے اپنا اور اپنے مادر علمی کا نام روشن کرتے رہیں گے۔ انہوں نے اینکر پرسن وحید حسین کا بھی شکریہ ادا کیا کہ وہ اسلام آباد سے لمبا سفر کر کے ایبٹ آباد پہنچے اور اس پروگرام کو کامیاب بنایا۔مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.