رجنی کانت اور اکشے کی فلم ’2.0‘ کی سعودیہ میں نمائش کیلئے کوششیں
بدھ 3 جنوری 2018 23:01
(جاری ہے)
سعودی حکومت کی جانب سے مارچ میں سنیما گھروں کو کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے جس پر فلم کے پروڈیوسرز نے سعودی عرب میں موجود بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر وہاں اپنی فلم کی نمائش ممکن بنانے کے لیے سر جوڑ لیے ہیں۔
فلم پروڈکشن کمپنی کے سی ای او کے مطابق فلم کو ہندی ، تامل اور تیلگو زبانوں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا اور اگر سعودی عرب میں نمائش کی اجازت مل گئی تو وہاں بھی فلم تینوں زبانوں میں پیش کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ایک بڑی اور نئی مارکیٹ ہے جہاں تامل اور ملیالم زبان بولنے والوں کی بڑی تعداد موجود ہے لہٰذا ایسے میں وہاں فلم کی نمائش کی اجازت بہت سود مند ثابت ہوگی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.